بالی ووڈ آج بھی آپ کا منتظر ہے
بھارتی صحافی اور فلم تجزیہ کار سبھاش کا ماہرہ خان کے نام کھلا خط
پیر 2 اپریل 2018 16:41
(جاری ہے)
فلم ورنہ میں زیادتی جیسے موضوع پر آواز اٹھانے کیلئے سبہاش نے ماہرہ اورپاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی تعریف کی اس کے علاوہ انہوں نے فلمخدا کیلئیجیسی بہترین فلم بنانے کیلئے بھی شعیب منصور کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سبھاش جھا نے مزید کہا ماہرہ خان اپنی پہلی بالی ووڈ فلمرئیسکی ریلیز کے وقت بھارت میں موجود نہیں تھیں اور یہ بہت افسوسناک بات تھی، جب میں نے فون پر اس بارے میں ان سے بات کی انہوں نے مجھ سے اس بات کا اظہار کیا کہ وہ کتنی دکھی ہیں۔ پاکستان میں کوئی اور ایسا اداکار نہیں ہے جسے یہ موقع ملا ہو لیکن یہ موقع مجھے ملا۔ تاہم اس وقت مجھے ایسا محسوس ہوا جیسے میں نے میراتھون میں حصہ لیا ہو اور جیت کے قریب پہنچ کر پیچھے رہ گئی ہوں۔سبھاش جھا کا ماہرہ خان کا بی بی سی کو دئیے جانے والے انٹرویو کے حوالے سے کہنا تھا کہ میں نے وہ انٹرویو دیکھا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بالی ووڈ ان کی پہلی ترجیح نہیں ہے۔ ماہرہ کو بالی ووڈ کی ضرورت ہے، اور ماہرہ کی بھارتی انٹرٹنمنٹ انڈسٹری میں شمولیت کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ابھی یہ وقت صحیح نہیں ہے۔ ایک بار ماہرہ نے مجھ سے کہا تھا کہ وہ ایک وقت میں ایک فلم کرنا پسند کرتی ہیں، ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹاہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.