روسی صدر ولادیمیر پیوٹن (کل) دو روزہ دورے پر ترکی پہنچیں گے
روسی صدر ترک اور ایرانی ہم منصب سے انقرہ میں ملاقات پر شام کی صورتحال پر غور کیا جائے گا، ترجمان ماسکو حکومت
پیر 2 اپریل 2018 17:49
(جاری ہے)
انقرہ میں وہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقاتیں کریں گے۔
ماسکو حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق پوٹن اور ایردوآن مشترکہ طور پر ایک جوہری بجلی گھر کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ تینوں رہنما خطے اور خاص طور پر شام کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ کچھ عرصے میں ترکی کے روس کی جانب جھکاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.