لاہور، وزیراعلی پنجاب کاشیخ زید ہسپتال میں لیور ٹرانسپلانٹ کے دوران نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس
پیر 2 اپریل 2018 23:47
(جاری ہے)
کمیٹی میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ،ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیو من آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود ،شیخ زید ہسپتال کے چیئرمین اینڈ ڈین پروفیسر فرید احمد خان ،چیف ایگزیکٹو آفیسر (CONTECH)ڈاکٹر نعیم الدین میاںسمیت ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری شامل ہیں ۔
وزیراعلی ہائوس کی جانب سے کامران لغاری کی ہلاکت کی تمام تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ وزیراعلی پنجاب کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی مکمل چھان بین کے بعد اپنی رپورٹ بھجوائیں گے جبکہ گزشتہ روز محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب پروفیسر سعید اختر کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے شیخ زید ہسپتال میں کامران لغاری کی ہلاکت کے ذمہ دار مذکورہ ڈاکٹروں کو قرار دیا ہے جبکہ اس کمیٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر طارق بنگش خود پیش ہوئے لیکن ڈاکٹر عامر لطیف پیش نہ ہوئے ۔مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.