وہاڑی میں تعینات ایس ایچ او نے پوری پنجاب پولیس کا سر فخر سے بلند کردیا
ڈسٹرک وہاڑی کے تھانہ کرم پور تحصیل میلسی میں تعینات ایس ایچ او ایمانداری کی مثال بن گیا،سادہ طرز زندگی تمام پولیس والوں اور شہریوں کے لیے مثال بن گیا
سید فاخر عباس منگل 3 اپریل 2018 22:40
(جاری ہے)
ڈسٹرک وہاڑی کے تھانہ کرم پور تحصیل میلسی میں تعینات ایس ایچ او ایمانداری کی مثال بن گیا،سادہ طرز زندگی تمام پولیس والوں اور شہریوں کے لیے مثال بن گیا۔
منشا بٹ اپنی نجی زندگی میں اسقدر سادہ ہیں کہ ڈیوٹی اوقات کے علاوہ کبھی پولیس کی وردی میں باہر نہیں لکلے ۔وہ عام شہریوں کے ساتھ گھلتے ملتے ہیں اور انکا اپنے ماتحت افسران کے ساتھ سلوک بھی مثالی ہے۔رشوت ستانی کا انکی زندگی میں کوئی کام نہیں انکا کہنا ہے کہ جتنے انکے وسائل ہیں وہ اسی سے خوش ہیں۔شہریوں کا کہنا تھا کہ منشا بٹ نہ صرف پولیس والوں بلکہ عام شہریوں کے لیے بھی شاندار اور روشن مثال ہیں۔قوم کے اس فرض شناس سپوت کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.