رمیش کمار کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس،
مینوفیکچرنگ انڈسٹریز سندھ میں مردم شماری میں تاخیر پر تحفظات کا اظہار مردم شماری کیلئے ٹرم آف ریفرنسز تیزی سے تیار کئے جائیں، کمیٹی کی صوبائی بورڈ برائے شماریات کو ہدایت
بدھ 4 اپریل 2018 19:02
(جاری ہے)
سیکرٹری صنعت سندھ نے اس موقع پر کمیٹی کو سروے فارمز کو سادہ اور مختصر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے آن لائن سروے کرانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ڈی جی شماریات سندھ نے کمیٹی کو بتایا کہ بورڈ نے سروے کو تیز کرانے کیلئے کاروباری تنظیموں اور نمائندوں سے پہلے ہی مشاورت مکمل کر لی ہے ۔
کمیٹی نے صوبائی بورڈ کو ہدایت کہ وہ مردم شماری مکمل کرنے کیلئے مقررہ مدت کے اندر اندر ٹی او آر تیار کرے ۔کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ محکمہ شماریات کا منصوبہ بندی میں اہم کردار ہے اور پالیسی سازوں کے پاس جب تک صیحح اعداد و شمار نہ ہوں اس وقت تک وہ منصوبے اور سٹریٹجی نہیں بنا سکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.