میاں صاحب! آپ سے صلح نہیں ہوسکتی، جنگ رہے گی،آصف زرداری
آپ نےہمیشہ ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا،میاں صاحب آپ سیاست چھوڑدیں،میاں صاحب ! یہ آپ کا مینڈیٹ نہیں بلکہ آراوالیکشن تھا،پنجاب میں میاں صاحب کی جلسیاں ہورہی ہیں۔ ذوالفقار بھٹو کی 39ویں برسی پرخطاب
ثنااللہ ناگرہ بدھ 4 اپریل 2018 19:15
(جاری ہے)
اب یہ حکومت بھی خود کرتے ہیں اور اپوزیشن بھی خود کرتے ہیں۔حکومت ان کی اپنی ہے پھر تنقید بھی کرتے ہیں۔
بلوچستان میں ان کی حکومت نہیں ہے۔یہ میں نے پہلے ہی موچی گیٹ میں کہہ دیا تھا۔میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ چیئرمین سینیٹ شپ نہیں لینے دیں گے۔پہلے مانے نہیں بعد میں دیکھ لیا۔ہم جمہوریت کوبلوچستان میں لے کرگئے ہیں۔کیونکہ بلوچستان کوماں باپ کی ضرورت ہے۔کیونکہ بلوچستان میں ان کی بے وقوفیوں کے باعث آگ لگی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ میاں صاحب آپ نے 40سال سے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیاکیا؟ ہمیشہ ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔اب ہم نے فیصلہ کیا کہ آپ سے صلح نہیں ہوسکتی،آپ سے جنگ رہے گی۔کیونکہ آپ سیاسی شہنشاہ ہیں۔میاں صاحب آپ سیاست چھوڑدیں، پیپلزپارٹی آپ کوگھربھیج کررہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.