معاشرے اور نظام حکومت کی اصلاح کے بغیر حقیقی اورپائیدار تبدیلی ممکن نہیں،حافظ نعیم الرحمن
انتخابات اپنی دعوت کو پھیلانے کا ذریعہ ہیں، ضروری لوگوں کے ذہنوں کی آبیاری اور تربیت کرکے تنظیم میں شامل کیا جائے ،امیر جماعت اسلامی کراچی
بدھ 4 اپریل 2018 23:54
(جاری ہے)
ضروری ہے کہ اسمبلیوں میں خیر کی قوتوںکو لانے اور سکیولر اور لبرل قوتوں کا راستہ روکنے کی کوشش کی جائے ۔
ہماری جملہ سرگرمیاں کا مقصد عوام الناس کی خدمت کر نا صالح اور دیانتدار قیادت کو متعارف کرانا ہے۔ امت مسلمہ کی بھلائی کے لئے کوشش جماعت اسلامی کا مشن ہی-خواتین سے خطاب کرتے ہوئے عطیہ نثار ناظمہ صوبہ سندھ نے کہا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کا غم ہمارا غم ہے، آج پستی کی وجہ ہماری ایمانی کمزوری اور دنیا میں مگن ہو جانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مربوط اور مسلسل جدوجہد کرکے امت مسلمہ کی سربلندی کیلئے جان و مال کی قر بانی دینا ہوگی۔ناظمہ کراچی اسماسفیر نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہاانتخابات سے قبل شناختی کارڈ اور انتخابی فہرستوں میں ناموں کا اندراج کروائیں ، ہر یوسی تین ہزار ووٹر بنانے کاحدف پورا کریں۔ نائب ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے انتخابی حکمت ِ عملی اور تیاریوں کے حوالے سے ورکشاپ کرواتے ہوئے کہا کہ آنے والے انتخابات میں نوجوان اور خواتین کا ووٹ کلیدی حیثیت رکھے گا۔ مرکزی میڈیا سیل کی نگراں عالیہ منصور نے الیکشن کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر کرنے کے کام کے حوالے سے بریفنگ اور پریزینٹیشن دی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
رفح کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے کے بعد غزہ ہسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کا خدشہ
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
صدر آصف علی زرداری سے آج ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف آج ملاقات کریں گے ، ترجمان دفترخارجہ
-
وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
-
گوادر میں حجام کی دکان میں کام کرنے والے 7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف بغاوت تھی ،حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، ، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.