اگر میں کرکٹر نہ ہوتا تو فوجی ہی ہوتا، شاہد آفریدی کا بھارتی میڈیا کو منہ توڑ جواب
پاکستان میری عزت ہے اور میں اس ملک کا ایک سپاہی ہوں
مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے اس طرح کے بیانات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ تو اچھی بات ہے اگر میں آئی ایس آئی کا آدمی ہوں کیونکہ اگر میں کرکٹر نہ ہوتا تومیں ایک فوجی ہی ہوتا۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنانے پر شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میرا ملک ہے اور میری عزت ہے اور میں اس ملک کا ایک سپاہی ہوں۔شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بھارت سے اچھے تعلقات قائم کرنے میں ہمیشہ پہل کرتا ہے لیکن بھارتی میڈیا بھارت میں پاکستان کے خلاف اپنے لوگوں کو بھڑکاتا ہے۔شاہد آفریدی نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.