آصف زرداری نے منجھے سیاستدانوں پراپنی بہن کوفوقیت دے دی
پارٹی کومتحد رکھ کر اصل کام میری بہن فریال تالپورنے کیا،عمران خان کاساتھ دیتے تومیاں صاحب گھرجاچکے ہوتے،سونامی کراچی سے شروع ہوکرخیبرپختونخواہ میں ختم ہوگیا۔شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کا تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 7 اپریل 2018 17:19
(جاری ہے)
جمہوریت کے مفاد میں ہی 2013ء کے انتخابات کوقبول کیا تھا۔ زرداری نے کہا کہ میاں صاحب کی حکومت میں آنے کے بعد ڈیڑھ سال بعد ہی چھٹی ہونے والی تھی۔
ملک میں اگرحکومت ختم ہوجاتی توملک میں پھرکرسی کاکھیل شروع ہوجاتا۔اس صورتحال سے ملک کوبچانے کیلئے نوازشریف کاساتھ دیا تھا۔ہم عمران خان کاساتھ دیتے تویہ کب کے جاچکے ہوتے۔میاں صاحب سے مدد نہیں مانگ رہے تھے میاں صاحب سے اٹھارہویں ترمیم پرعمل کروانا چاہتا تھا کیونکہ 18ویں ترمیم تمام صوبوں کوجوڑتی ہے۔یہ 18ویں ترمیم کوختم کرنا چاہتے تھے۔وقت آیاتوساتھ بھی دیں گے اور باتیں بھی کریں گے۔آصف زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے خزانے خالی کردیے ہیں اس کان لیگ سے حساب لیں گے۔ اس موقع پرآصف زرداری نے ن لیگ کے ایم این اے بھاون داس کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.