کراچی،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
پیر 9 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ٹنڈو محمد خان میں بااثر افراد کی جانب سے 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی اور as کی ویڈیو بنانے کے واقعے سے متعلق ایک اخباری خبرکا نوٹس لے لیا ہے، عدالت عالیہ نے آئی جی سندھ، ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان اور متعلقہ سیشن جج سے 11 اپریل تک رپورٹ طلب کرلی۔
واضح رہے کہ مقامی اخبار میں چند روز قبل ایک خبر شائع ہوئی تھی، خبر کے متن میں بتایا گیا تھا کہ ٹنڈو محمد خان کے دیہہ غلام سومرو میں بااثر افراد نے 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی وڈیو بھی بنائی۔ بااثر ملزمان لڑکی کے اہل خانہ کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.