حکومتی نااہلی سے ہائوسنگ اسکیموں کی اراضی پر قبضہ، مالکان دربدر ہوگئے
گلزار ہجری کی کوآپریٹیو سوسائیٹیز کے ڈی اسکیم 33 کا حصہ ہیں ، سندھ حکومت ترقیاتی چارجز کی مد میںکروڑوں روپے وصول کرچکی ہے، بلال اختر
پیر 9 اپریل 2018 17:39
(جاری ہے)
دوسری جانب حکومت سندھ نے گلزار ہجری کی تمام ہائوسنگ اسکیموں کی اراضی کو گوٹھ اسکیم کا حصہ قرار دے کر قبضہ مافیا کو قبضہ کرنے کا موقع اور حوصلہ فراہم کیا اس طرح کوآپریٹیو ہائوسنگ اسکیموں سے وابستہ ممبران اپنی زمینوں سے محروم ہوکر آج در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
اس موقع پر جنرل سیکریٹری جاوید اقبال نے کہا کہ ماضی میں تعینات کئے گئے ایڈمنسٹریٹر قواعد اور ضوابط کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہوئے اور سوسائٹی کا نہ صرف ریکارڈ غائب کیا گیا بلکہ رہائشی اور کمرشیل پلاٹوں کو کروڑوں روپے کے عوض غیر قانونی طور پر فروخت بھی کیا گیا اور بڑے پیمانے پر جعل سازی کرتے ہوئے ڈبل فائلنگ بھی کی گئی جس کے کرپشن کے مقدمات ہائی کورٹ، نیب، اور اینٹی کرپشن میں آج بھی چل رہے ہیں۔ انہوں نے درست فورنزک آڈٹ کرانے اور ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کو جلد از جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر طاہر حسین نے کہا کوآپریٹیو ہائوسنگ اسکیموں کے جعلی انتخاباب کے ذریعے چیئرمینز کا انتخاب کیا گیا اور ممبر شپ فروخت کرکے کروڑوں روپے کمائے گئے اس طرح ہاوسنگ اسکیموں کو قابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ انہوں نے صوبائی وزیر اکرام اللہ دھاریجو سے گلزار ہجری کو آپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کے مسائل جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.