کل تک نوازشریف کی تعریفوںکے قیصدے پڑھنے والے ذاتی مفادات کی خاطر پارٹیاں تبدیل کررہے ہیں،سینیٹر کامران مائیکل
ڈاکٹر رامیش کمار اور بھون داس کا کمیونٹی کی خدمت کا ڈرامہ جلد بے نقاب ہوجائے گا نوازشریف نے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کیلئے اقدامات کیے ، کرسمس، دوالی، اور ہولی جیسے تہوار وں میں بطور وزیر اعظم شرکت کرکے انہیں قومی دھارے میں شامل کیا، اجتماع سے خطاب
پیر 9 اپریل 2018 18:24
(جاری ہے)
آج کس منہ سے پوری پارٹی میں جارہے ہیں، انہوںنے کہا کہ یہ لوگ محض ذاتی مفادات کی سیاست کرتے ہیں، کمیونٹی کی خدمت سے انکا کوئی تعلق نہیں ہے۔
پی ٹی آئی اور عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کامران مائیکل نے کہا کہ عمران خان کو اقلیتوں کے حقوق سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، صوبہ خبیر پختونخواہ حکومت نے کئی سالوں کے بعد بھی پشاور چرچ دھماکے کے متاثرین کو ادائیگی نہیں کی بلکہ اقلیتوں کے لئے مختص کردہ فنڈز ان لوگوں میں تقسیم کیے جو ملک بسنے والی اقلیتوںکے دشمن ہیں اور ان کی عبادتگاہوں پر حملے کرنے والوں کے ساتھی ہیں۔عمران خان تو طالبان خان کے نام سے مشہور ہیں وہ اقلیتوں کے حقوق اورتحفظ کی بات کیسے کرسکتے ہیں، پی ٹی آئی میں شامل ہونے والا ایک مفاد پرست ٹولہ ہے جو جلد تحریک انصاف سے بد زن ہوجائے گا۔ انہوںنے کہا کہ نوازشریف ایک تحریک کانام ہے جسے مٹایا نہیں جاسکتا ہے۔جھوٹے الزامات لگانے والے اپنا حساب دیں۔ ۔۔ شمیم محمودمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.