سندھ کے عوام مہاجر صوبے کے عوام مہاجر صوبے سے دستبردار نہیں ہونگی:ڈاکٹر سلیم حیدر
پیر 9 اپریل 2018 19:15
(جاری ہے)
وفاق پاکستان اور مقتدر حلقوں نے مہاجروں کے اجتماعی قومی مطالبے پر اب بھی توجہ نہ دی تب پاکستان دشمن بیرونی طاقتیں محب وطن مہاجروں بالخصوص نوجوانوں کو وفاق کیخلاف بھڑکا کر آزاد مہاجر ریاست کا منفی پروپیگنڈہ کریں گے۔
صورتحال کا تقاضا ہے کہ پاکستان کی شہ رگ کراچی میں پیدا شدہ بے چینی ، احساس محرومی اور عدم تحفظ کا تدراک کیا جائے۔ ڈاکٹر سلیم حیدر نے مزید کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ہم وفاق ، اسلام آباد اور مقتدر حلقوں کو مہاجر مطالبات بالخصوص کراچی اور شہری سندھ کے بگڑتے معاملات پر متوجہ کررہے ہیں۔ شہری سندھ اور کراچی کے معاملے کو قومی فکر اور سوچ کے ساتھ دیکھا جائے۔ ٹیسٹ ٹیوب جماعتوں اور سیاسی پشت پناہی سے ملک اور قوم کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ مہاجروں کے احساس محرومی کا تدراک کرکے کراچی اور شہری سندھ کو علیحدگی پسندوں کے ہاتھ مزید یرغمال رہنے سے بچایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.