کامن ویلتھ گیمز سکوائش، پاکستان کے فرحان زمان اور فائزہ ظفر کا مکسڈ ڈبلز میں فاتحانہ آغاز
منگل 10 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے میچ میں فرحان زمان اور فائزہ ظفر پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیانا کی جوڑی کو 2-0 سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی، طیب اسلم اور مدینہ ظفر پر مشتمل ایک اور پاکستانی جوڑی کو مکسڈ ڈبلز پہلے میچ میں بھارتی جوڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسری جانب ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پہلے میچ میں مدینہ ظفر اور فائزہ ظفر پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو بھارتی جوڑی کے ہاتھوں 2-1 سے شکست ہوئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.