پختونخوا حکومت نیسرکاری سکولوں میں پرائمری اور سکینڈری تعلیم مفت کر دی، والدین بچوں کو داخل کروائیں،ڈپٹی کمشنر بٹگرام
جمعرات 12 اپریل 2018 15:14
(جاری ہے)
ضلعی محکمہ تعلیم کے زیراہتمام تقریب میں تحصیل ناظم بٹگرام، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، سب ڈویژنل افسران، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران، سرکاری سکولوں کے سربراہان، والدین اور عمائدین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر فرل ثقلین نے اپنے خطاب میں کہا کہ صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کے ذریعہ ’’تعلیم سب کیلئے‘‘ کے خواب کو حقیقت کا روپ دیا ہے اور بچوں کو معیاری تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے درکار تمام وسائل فراہم کئے ہیں، اس لئے والدین کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرا کے بچوں کو تعلیم دینے کا مذہبی فریضہ پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مفت تعلیم کیلئے وسائل فراہم کر دیئے ہیں اس لئے بچوں کی تعلیم کو بوجھ نہیں سمجھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم سے ہی ہماری نسلیں بہتر شہری بن سکیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.