پٹرول /آئل کا غیر قانونی کاروبار کرنے پرچاردکانداروں کیخلاف مقدمات درج

جمعہ 13 اپریل 2018 22:23

پٹرول /آئل کا غیر قانونی کاروبار کرنے پرچاردکانداروں کیخلاف مقدمات ..
فیصل آباد۔13 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر رانا محمد عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پٹرول /آئل کا غیر قانونی کاروبار کرنے پرچاردکانداروں کیخلاف مقدمات درج کرائے جبکہ دودکانوں کو سیل بھی کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جن دکانداروں کے خلاف تھانہ سمن آباد میں مقدمات درج کرائے گئے ان میں محمدنعمان ولد محمد یونس،اجمل رسول ولد غلام رسول،صابر علی ولدمختاراحمداورمحمدزوہیب ولد عبدالرزاق شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :