چیف جسٹس سپریم کورٹ کاعطائی ڈاکٹروں کوایک ہفتے میں گرفتار کرنےکاحکم
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 اپریل 2018 15:31
(جاری ہے)
عدالت نے حکم دیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کےذریعے محکمہ صحت میں بھرتیوں کاعمل مکمل کیاجائے۔ چیف سیکرٹری نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن سےقبل بھرتیاں نہیں کی جا سکتیں لیکن پنجاب پبلک سروس کمیشن کواستثنا حاصل ہے۔ اسی طرح چیف جسٹس سپریم کورٹ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بھی سخت ایکشن لے لیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پنجاب کے عطائی ڈاکٹروں کوایک ہفتے میں گرفتار کرنے
کا حکم دے دیا۔ پنجاب پولیس عطائیوں کےخلاف سخت کارروائی کرکے رپورٹ پیش کی کرے۔عدالت نے پنجاب پولیس کو عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کوایک ہفتے کی مہلت دے دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.