پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کاروائیاں،ٹولنٹن مارکیٹ میںناقص گوشت کی فروخت پر 2 پولڑی سنٹر سیل
زائدالمعیاد خوراک مہیا کرنے، ناقص انتظامات پر 15فوڈپوائنٹس کو 1لاکھ 28ہزار کے جرمانے، 55کو وارننگ نوٹس جاری ملتان میں ملاوٹی اچار، مضر صحت دودھ،زائدالمعیاد اشیاء، گٹکا فروخت کرنے والی5پوائنٹ سیل ،بیس ہزار کلو اچار،12,00کلوملاوٹی مصالحہ جات،13,00لڑ دودھ،40لٹر خراب تیل موقع پر تلف
ہفتہ 14 اپریل 2018 20:19
(جاری ہے)
شہر بھر میں مزید کاروائیاں کرتے ہوئی55 فوڈ پوائنٹس کو ناقص غذا کی فراہمی اور عائد کردہ اصولوں کی خلاف ورزی پر وارننگ نوٹسز جاری کیے اور مختلف فوڈ پوائنٹس سے بھاری مقدار میں غیر معیاری دودھ، ناقص آئل، کاربونیٹیڈڈرنکس اینڈ مشروبات، نان فوڈ گریڈ کلر،مصالہ جات، خراب کیچپ،کیمیکل ڈرمز اور بھاری مقدار میں مضر صحت خوراک تلف کر دی۔
دیگر شہروں میں کاروائی کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ملتان کی ٹیم نے زائدالمعیاد اشیاء، گٹکا فروخت کرنے والی5پوائنٹ سیل کر دیے گئے۔ قادر پور راں میں ملاوٹی اچار تیار کر نے والی فیکٹری سیل کر دی اور بیس ہزار کلو اچارجبکہ12,00کلوملاوٹی مصالحہ جات موقع پر تلف کر دیے۔ مضر صحت دودھ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 1300لیٹر دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا۔ر اولپنڈی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 2 فوڈ پوائنٹس سربمہر کرتے ہوئے پندرہ سوخراب انڈے،100 کلو ملاوٹ شدہ سرخ مرچ تلف کر دیں۔گوجرانوالہ میں کھیالی شاہ پور کے علاقے میں معروف پولٹری یونٹ سمیت خراب آئل کے استعمال پر6فوڈ پوائنٹس سیل کر دیے گئے۔سرگودھا میں گٹکا فروخت کرنے پر ڈرنک کارنر سر بمہر کر کے 900پیکٹ گٹکا برآمد کر لیا گیا جبکہ مزید 35 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے اور 48کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.