جوہانا کونتا اور ہیتھرواٹسن جاپان کے خلاف فیڈکپ میچ کیلئے برطانوی ٹیم میں شامل
پیر 16 اپریل 2018 09:40
(جاری ہے)
برطانوی ٹیم نے 1993ء کے بعد تاحال ورلڈگروپ نہیں کھیلا، جاپان کے خلاف فتح سے برطانوی ٹیم 2019ء میں شیڈول ورلڈ گروپ کیلئے کوالیفائی کر لے گی جبکہ شکست کی صورت میں اسے دوبارہ یورپا افریقہ زون مرحلوں سے گزرنا ہو گا۔
برطانیہ کو گزشتہ برس ورلڈ گروپ پلے آف میں رومانیہ کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ اس سے قبل 2013ء اور 2012ء میں اسے اسی مرحلے میں ارجنٹائن اور سویڈن کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ برطانوی سکواڈ میں جوہانا کونتا، ہیتھرواٹسن کے علاوہ ڈبلز اسپیشلسٹ اینا سمتھ اور ڈیبیوٹینٹ گیبی ٹیلر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.