آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
منگل 5 مئی 2026 20:15
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اس گروپ نے قانونی اور میڈیا حکمت عملی پر مشاورت شروع کر دی ہے اور جلد باضابطہ قانونی نوٹس جاری کیے جا سکتے ہیں۔اس سے قبل اس گروپ میں معروف سرمایہ کار بھی شامل تھے اور اب اس تنازع میں بی سی سی آئی کی جانب سے مداخلت کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔واضح رہے کہ اس معاہدے کے تحت ٹیم کی مجموعی مالیت 1.65 ارب ڈالر (تقریبا ً15ہزار 660 کروڑ بھارتی روپی)مقرر کی گئی ہے۔معاہدے کے مطابق مِتل خاندان 75 فیصد حصص کا مالک ہوگا جبکہ ادار پوناوالا کے پاس 18 فیصد شیئر ہوں گے۔ باقی 7 فیصد حصص موجودہ شیئر ہولڈرز، بشمول بانی منوج بدالے کے پاس رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیفا ورلڈکپ،سوئٹزرلینڈ کی 88 سال بعد ناک آؤٹ مرحلے میں تاریخی فتح
-
فیفا ورلڈکپ،رونالڈو کی پنالٹی سے قبل بسم اللہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
انٹر ڈویژنل کبڈی چیمپیئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی
-
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ 16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہونے کا امکان
-
پی سی بی نے متعدد قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے
-
فیفا ورلڈ کپ ، رونالڈو کی پنالٹی سے قبل ’بسم اللہ‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل کے لیے ایمریٹس آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ آفیشلز کا اعلان
-
ایبٹ آباد، دو روزہ بین الصوبائی کک باکسنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
-
فیفا ورلڈکپ ؛ سیلفی لینے سے روکنے پر مصری ٹیم مینجر اور امریکی اہلکار میں تلخ کلامی
-
بنگلہ دیش 2027ء میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی کرے گا: رپورٹس
-
پی سی بی نے کئی قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کردیے
-
پی سی بی اور ایبٹ آباد یونیورسٹی کے مابین نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے ایبٹ آباد میں قومی پرفارمنس سنٹر قائم کرنے کیلئے معاہدہ طے پاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.