آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
مردوں میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلیا نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار
منگل 5 مئی 2026 20:15
(جاری ہے)
دیگر تبدیلیوں میں سری لنکا چھ پوائنٹس کی کمی کے بعد نویں نمبر پر چلی گئی ہے جبکہ بنگلہ دیش اس سے آگے نکل گیا ہے۔
امریکہ نے نمایاں بہتری دکھاتے ہوئے 13ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ نیپال اور اٹلی نے بھی درجہ بندی میں ترقی کی۔ اس کے علاوہ اسپین، قبرص اور ایسواتینی نے بھی اپنی پوزیشن بہتر بنائی جبکہ موزمبیق کو سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا اور وہ 15 درجے نیچے چلا گیا۔خواتین کی درجہ بندی میں آسٹریلیا 287 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ 275 اور بھارت 264 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز چوتھے سے چھٹے نمبر پر موجود ہیں جبکہ سری لنکا ساتویں نمبر پر رہتے ہوئے چھٹی ٹیم کے قریب پہنچ گئی ہے۔دیگر نمایاں تبدیلیوں میں امریکہ نے 22ویں سے 20ویں اور جرمنی نے 35ویں سے 29ویں پوزیشن حاصل کی۔ نئی درجہ بندی کے بعد خواتین کی فہرست میں 78 ٹیمیں شامل ہیں جبکہ کم مقابلے کھیلنے کے باعث کچھ ٹیمیں فہرست سے باہر ہو گئی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.