پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
منگل 5 مئی 2026 16:32
(جاری ہے)
لیگ میچز مکمل ہونے کے بعد اولڈ راوئنزپہلے نمبر پر جس نے پانچ میچ کھیل کر 10 پوائنٹس حاصل کیے، دوسرے نمبر پر سردار گروپ نے 8 پوائنٹس حاصل کئے،نوا میڈ نے پانچ میچز کے بعد 8پوائنٹس حاصل کئے جبکہ سردار گروپ رن ریٹ کی وجہ سے دوسرے نمبر پر رہا، یونی سافٹ ویئر پاکستان پانچ میچز میں تین جیتے دو ہارے6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی ۔
چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ کے مطابق کھیلے گئے تمام 30 میچز میں دلچسپ مقابلے ہوئے۔کوآپریٹو سطح پر معیاری کرکٹ کے لئے تعداد پر توجہ دینے کی بجائے معیار کو فوکس کیا جاتا ہے ،یہی وجہ ہے کہ ہر ٹیم کو ہمارے کسی بھی ٹورنامنٹ کا انتظار رہتاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
-
بابر اعظم نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کا شرمناک ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
ڈیٹا بیس والوں نے کرکٹ کو تباہ کردیا، باسط علی
-
آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی بہتری
-
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر اولی روبنسن کے ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلئے رابطے
-
گلین میکسویل ون ڈے سے ریٹائر مگر وکٹوریہ کی طرف سے کھیلیں گے
-
ڈیٹا بیس جو آئے ہوئے ہیں انہوں نے کرکٹ کو تباہ کردیا ہے،باسط علی
-
کورڈرائیومیں بابراعظم، سٹریٹ ڈرائیومیں سچن ٹنڈولکر،سلمان اورحسن علی متفق
-
پروفیسر مختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفا ئی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.