پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
منگل 5 مئی 2026 20:15
(جاری ہے)
شرکا کو پشاور زلمی کے اسٹار کھلاڑیوں سے ملنے اور تصاویر بنانے کا خصوصی موقع فراہم کیا جائے گا۔
قومی نغمے، جشنِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی سرگرمیاں اور شاندار لائٹ شو بھی پروگرام کا حصہ ہوں گے۔شہدا اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی سیشن کا انعقاد کیا جائے گا۔شرکا کیلئے فوڈ اسٹالز اور فیملی انٹرٹینمنٹ زون بھی دستیاب ہوگا جبکہ خواتین اور فیملیز کے لیے الگ انکلوژر ہوں گے۔اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہے، تاہم شناختی کارڈ ہمراہ لے کر آنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.