
کارتک آریان نے کرینہ کپور خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
پیر 16 اپریل 2018 12:23

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کارتک آریان نے گزشتہ روز کرینہ کپور خان کے ساتھ ریمپ پر واک کی اور اس کے بعد انہوں نے کرینہ کپور کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت جلد کرینہ کپور کے ساتھ فلم کروں گا، کرینہ کپور ان دنوں فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ پر کام کر رہی ہیں، جو یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان ہوں نماز بھی پڑھتی ہوں، نصرت بھروچا کا ناقدین کو جواب
-
اینکر اور ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو کا معاملہ جھوٹا نکلا
-
محبت میں دھوکا، مشال خان نے مردوں کے حق میں آواز بلند کردی
-
اداکارہ امرخان کو ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
-
کیرتی سنن، رنویرسنگھ کیساتھ فرحان اختر کی ڈان 3 میں جلوہ گر ہونے کو تیار
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے اداکارللت منچندا نے زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
اداکار ساجد حسن کے بیٹے پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
-
گارڈ نہ گاڑی، حملے کے بعد سیف علی خان کا چونکا دینے والا انداز، موٹرسائیکل پرنکل آئے
-
کارتک آریان اچھا دھاری ناگ کا روپ دھارنے کو تیار
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی49ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
راحت فتح علی خان کی نصرت فتح علی خان کیساتھ ایک یادگار تصویروائرل
-
ٹک ٹاک سے پہلی کمائی 25 ہزارتھی ، ربیکا خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.