برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلو اضافہ
دو روز میں قیمت 19روپے بڑھ گئی ا،فی درجن انڈوں کی قیمت میں3روپے کمی
پیر 16 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3روپے کمی ریکارڈ کی گئی جو 85روپے سے کم ہو کر 82روپے ہو گئے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں استحکام، 100 انڈیکس 5.30پوائنٹس اضافہ کے بعد85669.27پوائنٹس پربند
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بلند ترین سطح کو چھونے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
آرمی چیف نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہوکر10 سینٹ تک ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے، زبیر موتی والا
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
سٹاک ایکسچینج میں فہرستی فارماکمپنیوں کے منافع میں مالی سال 2024کے دوران سالانہ بنیاد پر70فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.