رواں مالی سال کے پہلی9ماہ میں حکومت کو آئل سیکٹر سے مقامی ٹیکسوں میں 38 فیصد اضافہ
تیل کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث ٹیکسوں میں نمایاں اضافہ ہواہے، ماہرین
پیر 16 اپریل 2018 13:12
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق 9 ماہ میں آئل سیکٹر سے انکم ٹیکس کی مد میں 17 ارب روپے سیلز ٹیکس سے 89 ارب روپے اور فیڈرل ایکسائز دیوٹی کی مد میں 2 ارب 11 کروڑ روپے اکھٹے کئے گئے ۔ٹیکس ماہرین کے مطابق پیٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں اضافے ، طلب بڑھنے اور سو دنوں میں روپے کی قدر میں 10 فیصد کمی کے باعث حکومت کو آئل سیکٹر سے زیادہ ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں کی اے اے او آئی ایف آئی (AAOIFI) چیئرمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری
-
پاکستان ایک پائیدار، مساوی اور سود سے پاک فنانشل ایکو سسٹم کیلئے کوششیں کررہا ہی: ایس ای سی پی چیئرمین عاکف سعید
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ
-
انٹرنیٹ کی سست روی معیشت کو شدید متاثرکررہی ہے،میاں ز اہد حسین
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 774 پوائنٹس کا اضافہ‘1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
-
پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.