روتے ہوئے چہروں کو اپنے برجستہ جملوں سے ہنسا دینے والے کامیڈین ببو برال کی 7ویں برسی منائی گئی
پیر 16 اپریل 2018 13:12
(جاری ہے)
ببوبرال مزاحیہ فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ موسیقی و گائیکی سے بھی گہری دلچسپی رکھتے تھے۔اس قدر گہری دلچسپی کہ وہ پاکستانی گلوکاروں مہدی حسن، نورجہاں، نصرت فتح علی، طفیل نیازی، عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی سمیت درجن گلوکاروں کی نقل کرتے ہوئے ان کے انداز میں آسانی سے گا بھی لیا کرتے تھے۔
اسی طرح بولی وڈ اور ہالی وڈ گلوکاروں کے انداز میں گانے کی بھی بھرپور صلاحیت رکھتے تھے۔پھر طبلہ، ڈھولک اور ہارمونیم بجانے کی بھی انہوں نے باقاعدہ تربیت لی تھی اور بطور گلوکار اپنا ایک البم بھی ریکارڈ کرایا۔ببو برال کی زندگی کی آخری فلم ’’چناں سچی مچی ‘‘تھی جبکہ ہندوستان جا کر بھی انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ببوبرال اور مستانہ کی جوڑی نے مل کر کئی لازوال اسٹیج ڈرامے کئے اور ایک مشترکہ فلم بھی کی۔اتفاق سے دونوں سنہ 2011ء میں ایک ہی مہینے میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ایوب اختر المعروف ببو برال کو زندگی کے آخری ایام میں جگر کے کنیسر، گردوں اور شوگر کے امراض کا سامنا تھا۔جس کے باعث وہ 52 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد 16اپریل 2011ء کو لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
استاد امانت علی خان کی 50 ویں برسی 17 ستمبر کو منائی جائے گی
-
اب لوگ اداکاروں کے بجائے کرداروں کوپسند کرتے ہیں، وکرانت میسے
-
بھوت بنگلہ، اکشے کمار کی ہارر۔کامیڈی فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار
-
کنگنا رناوت کا ممبئی کے علاقے باندرا پالی ہل میں واقع بنگلہ ایک با ر پھر میڈیا کی زینت بن گیا
-
اداکارہ رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے اپنی دوری کی وجہ بتا دی
-
سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گے
-
مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں، اداکارہ ثناء
-
خصوصی عدالت نے خلیل الرحمان قمر کے اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اداکارفیروزخان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی چہ میگوئیاں
-
خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان
-
اکشے کمارنے سوشل میڈیا پرایک پراسرارموشن پوسٹرجاری کردیا
-
دین اسلام کوجاننے کے بعد شہرت ملی پھربھی بھٹک گیا: گلوکارہنی سنگھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.