
پراجیکٹس ملتوی ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،بپاشا باسو
پیر 16 اپریل 2018 13:38

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی حالیہ ویب سیریز ’’دا کلائینٹ ‘‘ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سالوں پہلے اسے ملتوی کر دیا گیا جبکہ روہن سپی کی ویب سیریز کے لئے جو بجٹ مختص کیا گیا اس سے زائد کا خرچ آنے پر ویب سیریز پر کام ملتوی کر دیا گیالیکن مجھے حیرانگی ہے کہ لوگ اب ان پراجیکٹس پر بات کر رہے ہیں اور جن پراجیکٹس پر کام نہ ہو اس سے برا تو محسوس ہوتا ہے لیکن یہ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں ہیں اور اب اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.