
ْ زندگی پھولوں کی سیج نہیں تھی، ایکٹنگ کیرئیر کے لئے طویل جدوجہد کرنا پڑی،سدھارتھ ملہوترا
پیر 16 اپریل 2018 13:38

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ ان کو ممبئی آنے کے بعد اداکاری کے کیریئر کے آغاز میں طویل جدوجہد کا سامنا رہا اور ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ جب میں نے سب کچھ چھوڑنے بارے بھی سوچا ۔سدھارتھ نے کہا کہ لیکن بہتر مستقبل اورکئے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لئے میں اپنے ارادون پر قائم رہا اور بہت محنت کے بعد یہ مقام حاصل کیا جہاں میں آج ہوں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار شان کی گاڑی کو لاہور میں محکمہ ایکسائز نے ناکے پر روک لیا
-
جیواورجینے دو کی پالیسی کی قائل ہوں: اداکارہ نیلم منیر
-
عاصم ریاض اور گلوکارہ و ماڈل ہمانشی کھرانہ نے 4 سال بعد راہیں جٴْدا کرلیں
-
مادری کے علاوہ دوسری زبان میں فلم نہیں بنا سکتا، کرن جوہر
-
پاکستانی گلوکارکا بھارتی گلوکارسونوگم پرگانا چوری کرنے کا الزام
-
ٹائم میگزین نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو 2023 کی بہترین شخصیت قرار دیدیا
-
سنی دیول کی نشے میں دھت سڑک پرگھومتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی
-
استاد حسین بخش گلوخان جیسے آرٹسٹ روزپیدا نہیں ہوتے، راحت فتح علی خان
-
سرمد کھوسٹ نے کملی پر بہترین ہدایت کار کا عالمی ایوارڈ جیت لیا
-
انیمل دیکھنے میں 3 گھنٹے ضائع کردیی؛ بھارتی کرکٹر کی فلم پرتنقید
-
پرسن آف دی ایئر‘ کا اعزاز ٹیلرسوئفٹ کی بجائے فلسطینیوں کو ملنا چاہیے تھا: عثمان خالد بٹ
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی معروف گُلوکار عاطف اسلم کا پوسٹر ہوا ریلیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.