
ایشیائی ترقیاتی بنک کی رپورٹ خوش آئند2018میںملکی معیشت مزید مضبوط ہوگی ‘شفیق اے نقی
سرمایہ کاری میں اضافہ،بجلی و توانائی کی رسد میں اضافہ،مینوفیکچرنگ ،اخراجات میں کمی سے ملک معیشت مضبوط،بڑھوتری کا امکان ہے برآمدات میں اضافہ سے اقتصادی ترقی کے امکانات مثبت،بجٹ خسارے میں کمی ہوگی ‘ چیئرمین لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن
پیر 16 اپریل 2018 13:53

(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ،گوادر بندر گار سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت سے ملک بھر میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے اور دنیا بھر کی بہترین کمپنیاں ملک میں سرمایہ کاری کررہی ہیں جس سے ملکی معیشت مزید مستحکم اور مضبوط ہوگی ۔
شفیق اے نقی نے کہا کہ سی پیک روٹس پر خصوصی اقتصادی زونز کے قیام اور ان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو نئی انڈسٹریز کے قیام کے سلسلہ میں مراعات اور ٹیکسوں میں چھوٹ ایسے اقدامات ہیں جن سے ملک میں نئی صنعتوں کا قیام عمل میں آئے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے برآمدات میں اضافہ اورملکی معیشت مزید مستحکم اور مضبوط ہوگی۔انہوںنے کہا کہ برآمدات میں اضافہ سے اقتصادی ترقی کے امکانات مثبت اوربجٹ خسارے میں کمی ہوگی۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.