مائیکرو فنانس بینکوں کی جانب سے قرضوں کا حجم 202 ارب روپے سے تجاوز کرگیا
پیر 16 اپریل 2018 14:08
(جاری ہے)
پی ایم این کے مطابق گزشتہ سال کے اختتام پر 58 لاکھ لوگوں کو مجموعی طور پر 1.8 بلین روپے حجم کے فعال قرضے دیئے گئے۔ ان افراد کا تعلق 106 اضلاع تھا۔ اسی طرح مختلف بینک میں اکائونٹ رکھنے والے بچتی کھاتوں کا حجم 186 ملین روپے تھا۔ اوسط قرضے کا حجم 48 ہزار 695 روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ بچت کی اوسط شرح 6033 روپے ریکارڈ کی گئی۔ پی ایم این کے مطابق 2020ء کے اختتام تک قرضوں کا حجم 10 ملین تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا جا رہا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
-
سونے کی قیمت میں 12 ہزار800 روپے کی بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.