یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
منگل 29 ستمبر 2026 14:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے ممالک میں پاکستانی کاشتکاروں کیلئے بے شمار برآمداتی امکانات موجود ہیں جس سے فائدہ اٹھا کر نہ صرف نچلی سطح پر غربت کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکتاہے بلکہ اس سے دیہی ترقی کا خواب بھی شرمندہ تعبیر ہو سکتاہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پھول اگانے اور انہیں ٹھنڈے ماحول میں منتقل کرنے کیلئے کول چین سسٹم متعارف کروا کر پھولوں کی 40 سے 50 فیصد تک پیداوار کو ضائع ہونے بچا کر اسے برآمد کیلئے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایاکہ کاشتکار اس ضمن میں مشاورت، رہنمائی یا معلومات کیلئے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
-
سونے کی قیمت میں 12 ہزار800 روپے کی بڑی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی مجموعی مقامی فروخت میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 6 فیص اضافہ ، سیمنٹ کی برآمدات میں 9 فیصد کمی کاامکان
-
راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے کا چھاپہ، غیر ملکی شہریوں کو ہراساں کرنے والے 61 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.