
بیوی کی نازیبا وڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنیوالا پنجاب پولیس کا معطل ایس پی جنید ارشد انتہائی مطلوب اشتہاری قرار
ملزم نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر جعلی فیس بک اکائونٹ بنایا،بیوی کی نازیبا تصاویر اور وڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا
پیر 16 اپریل 2018 14:46

(جاری ہے)
جنید ارشد کی بیگم نے اپنے خلاف ہونے والی اس قبیح حرکت پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی تھی۔ایف آئی اے کو دوران تفتیش معلوم ہوا کہ اس سارے کھیل کا اصل محرک کوئی اور نہیں بلکہ جنید ارشد ہی ہے، ایف آئی اے نے ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ عدالت سے ان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم عدالت سے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمیں بکریوں کی طرح بند کر دیا گیا، نواز شریف کو لندن سے یہاں لے آئے، عمران خان
-
پی ٹی آئی اور پاک فوج ایک پیج پر ہیں، زلفی بخاری
-
شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں صدر عارف علوی کو طلب کرنے کی درخواست کردی
-
احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ ’کلیم اللہ سلیم اللہ‘ ہیں، لیگی رہنما دانیال عزیز
-
انتخابی فہرستیں تیار، 15 لاکھ نئے ووٹرز رجسٹرڈ
-
بیرسٹرگوہر کی کوئی حیثیت نہیں اصل چیئرمین پارٹی قائد ہی ہیں،زلفی بخاری
-
خدیجہ شاہ اورصنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
چوہدری پرویزالہی، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل
-
چلاس میں بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق
-
نوازشریف خاموشی چھوڑیں اور عوام کو اپنی سوچ بتائیں،شاہد خاقان عباسی
-
بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
-
اکبر ایس بابر کی پارٹی رکنیت 13 سال قبل ختم کردی گئی تھی، پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.