
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سربراہ فلپائنی پولیس
پیر 16 اپریل 2018 15:43
(جاری ہے)
جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن پولیس کے سربراہ رونلڈ ڈیلا روزا نے کہا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
فلپائنی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل روزا کی مدت ملازمت جمعرات کو ختم ہونے والی ہے۔ یکم جولائی 2016 کو صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے برسراقتدار آنے کے بعد منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کی کارروائیوں میں چار ہزار سے زائد افراد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ روزا جمعرات کے روز ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور ان کی جگہ آسکر البیالدے لے لیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا گرین کلائمیٹ فنڈ کے لیے 3 ارب ڈالر دے گا
-
را کی مغربی ممالک میں دہشتگردی کی کاروائیاں بے نقاب
-
سعودی شہزادہ ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے
-
سعودی عرب والے غیر معمولی سردی کے موسم کیلئے تیار ہو جائیں
-
روسی صدر نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم دیدیا
-
بنگلہ دیش میں زلزلہ ،کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
اسرائیل نے غزہ میں ایک لاکھ عمارتیں تباہ کر دیں
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کا پہلی بارشمالی امریکا میں آپریشن بند
-
کم عمر فلسطینی وی لاگر بمباری کے دوران بھی مسکراتے ہوئے ویڈیو بناتا رہا
-
تنزانیہ،ایک ہی دن ایک ہی جگہ 2 طیارے حادثے کا شکار
-
لڑکی کے باپ نے اسکول ٹیچر کو اغوا کرکے بیٹی کی شادی کروا دی
-
امریکا، دھوکا دہی پر ری پبلکن رکن کانگریس کو ایوان سے نکال دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.