
پاکستانی بیوی یاقومی ٹیم ؟ محمد شہزادنئی مشکل میں پھنس گئے
پیر 16 اپریل 2018 15:31

(جاری ہے)
عاطف مشعال نے محمدشہزاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ فیملی کے ہمراہ پاکستان چھوڑ کر افغانستان منتقل نہ ہوئے تو ان کا نہ صرف افغان کرکٹ بورڈ سے معاہدہ منسوخ کردیا جائےگا بلکہ کسی اور لیگ میں کھیلنے کیلئے این اوسی بھی نہیں دیا جائے گی۔
واضح رہے کہ محمد شہزاد لاکھوں افغانوں کی طرح پاکستان میں موجود افغان کیمپ میں پلے بڑھے اور اپنی ابتدائی کرکٹ بھی یہیں پر کھیلی ہے، انہوں نے پشاور میں مقیم ایک پاکستانی فیملی سے رشتہ جوڑا اور شادی کرکے وہیں رہائش پذیر ہیں۔محمدشہزاد کیلئے یہ صورتحال انتہائی دلغراش ہے جن پر فیملی کی جانب سے افغانستان منتقل نہ ہونے کا دباﺅ ہے اور اب انہیں کرکٹ کیریئریا فیملی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑسکتاہے،اب تک محمد شہزاد کا ا س حوالے کوئی موقف سامنے نہیں آسکا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سہ ملکی سیریز، جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف
-
چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلوی ٹیم 14 سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر آئی سی سی ٹورنامنٹ کھیلے گی
-
چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے سے پہلے ہی بھارتی تجزیہ کاروں نے اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوا دیا
-
ون ڈے رینکنگ ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی
-
تین ملکی سیریز، جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
چیمپئنز ٹرافی : افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر
-
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح دلانے والے آسٹریلوی بولر کا ایکشن مشکوک قرار
-
سارہ ایرانی اورجیسمین پاؤلینی قطر اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا اسکواڈ بہترین ہے‘ سپورٹ کرنا چاہیے‘حسن علی
-
نیشنل اسٹیدیم دنیا کا واحد اسٹیڈیم جہاں امریکا کے صدربھی میچ دیکھ چکے‘ رپورٹ
-
دبئی کے ویزوں کے بارے میں اچھی خبر ملنے والی ہے، محسن نقوی
-
ایورٹن اور لیورپول کی ٹیمیں انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں کل پنجہ آزمائی کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.