نامور اداکارہ فیروزہ نے اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نا شروع کر دیا

پیر 16 اپریل 2018 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اپریل2018ء) نامور اداکارہ فیروزہ نے اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ فیروزہ نے تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے ہدایتکار نسیم وکی کے نئے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنا شروع کر دیا ہے جس میں ان کی شاندار رقص پرفارمنس بھی ڈرامہ بینوں کی خوب پزیرائی حاصل کر رہی ہے میڈیا سے گفتگو میں فیروزہ نے کہا کہ تماثیل میرا آئیڈیل ہے اور اداکار و ہدایتکار نسیم وکی کے ساتھ ڈرامہ میں کام کرنا میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں-