
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل
فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا ایک ہی راستہ ہے چیف جسٹس ازخودنوٹس لیں ، شائقین
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
فواد عالم کو ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار سے سوموٹو ایکشن لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔
اسد ہاشم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ فواد عالم کی ٹیم میں واپسی کا واحد راستہ صرف ایک ہے کہ اگر چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اس معاملے کا نوٹس لیں۔اس معاملے پر لوگ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کی ٹیم میں شمولیت پر بھی نالاں نظر آئے اور کچھ لوگوں نے فواد عالم کے ڈومیسٹک ایوریج کا امام کی اوسط سے موازنہ بھی کیا۔کرکٹ کے غیرملکی تجزیہ نگار ڈینس فریڈ مین بھی اس معاملے پر تبصرہ کیے بنا نہ رہ سکے اور انہوں نے فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میزبان ملک نے ورلڈکپ میچز کے انعقاد سے معذرت کر لی
-
پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کیلئے روانہ
-
قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 سے 8 دسمبر تک اٹک میں کھیلی جائے گی
-
ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنزٹیم کو 28 رنزسے شکست کا سامنا
-
کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم کی پروموشن، کرسٹیانو رونالڈو کو ایک ارب ڈالرز ہرجانے کے مقدمے کا سامنا
-
ذکا اشرف کرکٹ آسٹریلیا جائیں گے
-
ویرات کوہلی کا ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں کیساتھ نیک خواہشات کا اظہار
-
سرفراز احمد نے آسٹریلیا میں بابر اعظم اور سٹیو سمتھ کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کی پیشنگوئی کردی
-
افتخار احمد کی ملتان سلطانز میں شمولیت، رائلی روسوو کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں واپسی
-
یہ آسٹریلیا آنیوالی پاکستان کی مضبوط ترین بیٹنگ لائن اپ ہے ،عثمان خواجہ کی پاکستان کے بیٹنگ ٹیلنٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.