
غزہ پٹی پر طویل سرنگ کو تباہ کردیا گیا ہے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ سے افریقی پناہ گزینوں کی ملک بدری معاہدہ کو بحال کرتے ہوئے زیر حراست 207 افریقی پناہ گزینوں کی رہائی کا حکم دیدیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں تقریبا 42 ہزار افریقی پناہ گزین رہائش پذیر ہیں، اسرائیلی حکام نے 207 افریقی باشندوں کو ملک بدری سے انکار پر فروری میں حراست میں لے لیا تھا۔اسرائیل کی عدالت عظمی نے حکومت کو 10 اپریل تک کی مہلت دی تھی کہ وہ پناہ گزین کو دوسرے ممالک منتقل کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دے۔ تاہم حکومت کی جانب سے ناکامی پر سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ 4 اپریل کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی سے افریقی پناہ گزینوں کو جبری طور پر نہ نکالنے کے معاہدے کو چند گھنٹے بعد ہی ختم کردیا تھا۔۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
-
پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی اکبر ایس بابر کی استدعا مسترد
-
اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی
-
احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کر دیا گیا
-
ڈیفینس کار حادثہ ،ملزم کے والد کو عدالت سے عارضی ریلیف مل گیا
-
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کے حکم کے خلاف درخواست کا معاملہ
-
مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی
-
ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، نگران وزیراعظم
-
نئی حلقہ بندیوں پر مسلم لیگ ن کا بھی اعتراض، عدالت جانے کا اعلان
-
سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات پر فیملی کو ملنے والی مراعات میں تبدیلی کر دی گئی
-
شیر افضل مروت دیر کے حلقے میں گئے وہاں کتنے لوگ نکلے وہ پورے پاکستان نے دیکھے
-
نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.