
کینن چیلنج کپ، گڑھی شاہو جم خانہ اور کینٹ جم خانہ نے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی
پیر 16 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
3 اوورزمیں 207 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی ، محمد اویس 64،اکمل علی 42، یاسر خان 33 اور توقیر عباس 28 رنز بنا کر نمایاں رہے ،گڑھی شاہو جم خانہ کے آصف گوندل اور ذیشان اکرم نے تین تین جبکہ معاذ خان اور نوید اکرم نے دودو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا ، جواب میں گڑھی شاہو جم خانہ نے 33ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 210 رنزبناکر میچ میں کامیابی حاصل کر لی، نعمان قاسم 63،آصف گوندل 39 اور خاقان عباس 38 رنز بناکر نمایاں رہے ،گلبرگ ایگلٹس کے توقیر عباس نے دو جبکہ وسیم عبا س اور محمد اویس نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ، میچ میں عمدہ کارکردگی پرآصف گوندل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے ان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا ، ٹاؤن شپ گرین گراؤنڈ پر کینٹ جم خانہ نے دھرمپورہ کلب کو 53رنز سے شکست دیدی ،کینٹ جم خانہ نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 252 رنزبنائے ، آفتاب 58، زبیر بٹ 39، فیضان بٹ 37 اور احسان 25 رنزبناکر نمایاں رہے ،دھرمپورہ کلب کی طرف سے محمد جمیل اور عاقب خان نے تین تین جبکہ معاذتیمیہ اور اویس ڈوگر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ، جواب میں دھرمپورہ کلب کی پوری ٹیم 37 ویں اوور میں 199رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، میر سعید 65، اویس ڈوگر 45 اور معاذ تیمیہ 27 رنز بناکرنمایاں رہے ،کینٹ جم خانہ کی طرف سے فیضان رسول نے تین ، محمد اسد نے دو جبکہ فیضان بٹ ، رضوان فیصل اور آفتاب نے ایک ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا ، میچ میںعمدہ آل راؤنڈ پرفارمنس پر کینٹ جم خانہ کے آفتاب کو مین آف دی میچ قراردیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ملک میں بجلی بحران کے سدباب کے لیے ضلعی سطح پر گرین انرجی پارکس بنائے گی،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت
-
خطرناک اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار، مجموعی تعداد 142 ہو گئی
-
تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کیس:صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
-
پتوکی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس پر 25 افراد کا حملہ، روڈ کوٹریفک کیلئے بلاک کردیا
-
فیصل آباد،گزشتہ ماہ نومبر کے دوران611 خطرناک اشتہاری گرفتار
-
لاہور،خواتین کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
-
ڈینگی کے جان لیوا حملے جاری، مزید 57 نئے کیسز سامنے آ گئے
-
خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز
-
اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات برآمد، 16ملزمان گرفتار
-
فواد چودھری کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس ، جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.