
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
جمعرات 18 ستمبر 2025 16:13

(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2022-23ء میں اے او اے کی 148 سر گر میاں (Activities) ہو ئی تھیں جو سال 2024-2025 میں بڑ ھ کر 347 ہو گئیں۔ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ 2026ء میں 30 سال مکمل ہو نے پر ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کی 30 ویں سا لگر ہ ہا نگ کا نگ میں بھر پو ر طر یقے سے منا ئی جا ئے گی۔
جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد ”عوام النا س کی سہو لت کے لئے محتسب کے اداروں کا کر دار“ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ایشیائی خطے اور اس سے باہر کے وفود کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجھے اس کا نفر نس کی صدا رت کا بھی مو قع ملا۔انہوں نے وفاقی محتسب کے بین الاقوامی کردار کا ذکر کر تے ہو ئے بتا یا کہ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن(اے او اے)کے صدر کی حیثیت سے وہ محتسب کے تصور کو ایشیا اور دنیا بھر میں عام کر نے کے لئے کو شاں ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ ایشین امبڈ سمین ایسوسی ایشن (اے او اے)47 رکنی غیر سیا سی، جمہو ری اور پیشہ وارانہ مضبوط تنظیم ہے جو دنیا کی تقریباً دو تہائی آ با دی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اے او اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پاکستان کے علاوہ آذربائیجان، چین، ہانگ کانگ، ایران، جاپان، کوریا، تاتا رستان اور ترکیہ کے محتسب کے اداروں کے سربراہان شامل ہیں۔1996 میں اے او اے کے قیام میں پاکستان اور چین نے بنیا دی کر دار ادا کیا تھا۔ دونوں نے ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر اس کی بنیا د رکھی تھی۔ آپ جا نتے ہیں کہ پا کستان اور چین ایک دوسر ے کے انتہا ئی قر یبی دوست ہیں جو ہر بین الا قوا می فو رم پر ہم آواز ہوتے ہیں۔ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے فو رم پر بھی پا کستان اور چین کا تعا ون مثا لی ہے جس کی وجہ سے اے او اے کا ادارہ اب مضبو ط بنیا دوں پر استوار ہو چکا ہے۔ پاکستان، اے او اے کے با نی رکن کے طور پر اس باوقار تنظیم میں ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے قیام کے بعد سے اب تک اس کی صدا رت ز یادہ تر پا کستان کے پا س ہی رہی ہے۔ انہوں نے وفا قی محتسب کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے بتا یا کہ اب تک سال 2024ء ایک اہم سال تھا، کیو نکہ اس سال دو لا کھ 26 ہزار371 شکایات میں سے 223,171 شکا یات کے فیصلے کئے گئے۔ تو قع ہے کہ اس سال یہ تعداد اڑ ھا ئی لا کھ سے بڑ ھ جا ئے گی کیو نکہ 15 ستمبر2025ء تک رواں سال کے دوران شکا یات کی تعداد 180,000 سے تجا وز کر چکی ہے جب کہ 176,828 شکا یات کے فیصلے کئے جا چکے ہیں۔انہوں نے سمندر پا ر پا کستا نیوں کے لئے اٹھا ئے گئے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے بتا یا کہ سال2025 ء کے دوران بیرون ملک پا کستا نیوں کی شکا یات اورپا کستان کے بین الا قوا می ہوا ئی اڈوں پر قا ئم کردہ یکجاسہولیا تی ڈیسکوں کے ذریعے 90 ہزار سے زا ئد شکا یت کنند گان کو سہو لیا ت فرا ہم کی جا چکی ہیں ۔ وفاقی محتسب نے بتا یا کہ بچوں کے مسا ئل کے حل اور ان کی شکایات کے ازالے کے لئے ایک ہمہ وقتی ”شکا یا ت کمشنر برا ئے اطفال“ کام کر رہا ہے جس کا دفتر بھی اسی بلڈ نگ میں مو جود ہے۔اس سال اب تک بچوں کی 450 شکا یات مو صول ہوچکی ہیں۔وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ میں میڈ یا کے نما ئند وں کے ساتھ ایک ملا قا ت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کے دوران عوام النا س کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصا ف فرا ہم کر نے کے لئے ملک بھر میں 112کھلی کچہر یاں منعقد کی گئیں۔ او سی آ ر پروگرام کے تحت 172 دوروں کے دوران ہزاروں شکا یات نمٹا ئی گئیں، جب کہ سر کا ری اداروں کے نظا م کی اصلا ح اور خد مات کو بہتر بنا نے کے لئے وفاقی محتسب کیمزید قومی خبریں
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
-
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ پر جمعہ کو یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا،طاہرمحمود اشرفی
-
مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے جان نچھاور کرنے والے سپوت قوم کے ہیرو ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.