
قطری وزیراعظم کی دہشت گردی کے مالی معاون النعیمی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کا انکشاف
پیر 16 اپریل 2018 18:07
(جاری ہے)
اس سے اگلے ہی روز یعنی 11 اپریل کو قطری وزیراعظم عبداللہ آل ثانی اور دوسرے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے دہشت گردی کے معروف مالی معاون عبدالرحمان النعیمی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی تھی۔
النعیمی کا نام دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کی قطری اور بین الاقوامی سطح پر جاری کردہ فہرستوں میں شامل ہے۔ان کی قطری وزیراعظم اور دوسرے عہدے داروں کے ساتھ ایک تصویر منظرعام پر آئی ہے۔یہ قطری فوٹو گرافر ابراہیم حمد المفتاح نے بنائی تھی اور اس کو ہفتے کے روز انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ پر شرسر کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، غزہ میں37 دن بعد نومولود ملبے سے زندہ نکل آیا
-
سعودی عرب نے ترقی پذیر ممالک کو تیل کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ بنا لیا، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
-
اسلام دشمن گیرٹ ولڈرکوحکومت بنانے میں مشکلات، پارٹی رہنما الزامات پرمستعفی
-
غزہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے ، مزید کوششیں جاری ہیں ، بائیڈن
-
جنوبی افریقہ: پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 افراد ہلاک
-
امریکہ میں بھارتی سفیر ترنجیت سنگھ کو گوردوارے کا دورہ مہنگا پڑگیا
-
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دبا ڈالا ہے، بائیڈن
-
پینٹاگون کا خلیج عدن میں کمرشل بحری جہازکے اغوا پرردعمل
-
غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہائوس کا خیرمقدم
-
اسرائیل سے رہا فلسطینی والدین سے لپٹ کر رو پڑے
-
بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک
-
حماس کی قید سے رہا اسرائیلی خاتون حسن سلوک سے متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.