
احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا
تحریک انصاف میں عمران خان سے بہتر تو پرویز خٹک ہیں ، وزیر داخلہ
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
18:38

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے حق میں بڑا بیان دے دیا۔وزیر داخلہ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کو عمران خان سے بہتر قرار دے دیا۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف میں پرویز خٹک عمران خان سے زیادہ بہتر ہیں کیونکہ کم از کم انکے پاس وزارت اعلیٰ چلانے کا تجربہ تو ہے۔عمران خان نے تو آج تک ایک یونین کونسل نہیں چلائی۔

متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع سے استفادہ کریں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا '' گلف ٹو ڈے'' کو انٹرویو
-
عدالت کی ڈائریکٹر ایف آئی اے کو مونس الہی کی اشتہاری کی کارروائی کی نگرانی کرنے کی ہدایت
-
آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ، عمران خان نے جلد سماعت کی درخواست دائر کردی
-
عوام کو لوٹنے والے فصلی بٹیروں کیخلاف شکنجہ سخت ہوگا، چیئرمین نیب
-
عام انتخابات کیلئے مختص رقم تاحال جاری نہ ہونے کا انکشاف‘ الیکشن کمیشن کا نوٹس
-
’متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل سے نکال سکتا ہے‘
-
ڈیفنس کار حادثہ؛ پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی
-
پاکستان اسٹاک ایکچینج نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا
-
جرمنی: ٹرینیں اتنی لیٹ تو پہلے کبھی نہ تھیں
-
پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا
-
مفتاح اسماعیل کی کسی بھی جماعت میں شمولیت کی تردید
-
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کو ای روزگار پروگرام شروع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.