کرک کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں مکینوں نے گیس فراہمی بند کرنے کے خلاف مظاہرہ

پیر اپریل 18:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) کرک کے مختلف علاقوں کے سینکڑوں مکینوں نے گیس فراہمی بند کرنے کے خلاف مظاہرہ کیاہے۔ مظاہرین نیتحصیل کالونی چوک میں روڈ کو بند کرکے دھرنادیا۔

(جاری ہے)

احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں کو بلاوجہ گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جس سے سخت مشکلات کا سامنا ہے،مکینوں نے علاقوں کو فوری طورپرگیس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :