
انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام
پیر 16 اپریل 2018 19:01

(جاری ہے)
پیر کو یوروکی قدر میں 75پیسے اوربرطانوی پائونڈکی قدر میں 1.05روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید142.75روپے سے بڑھ کر143.50روپے اور قیمت فروخت144.25روپے سے بڑھ کر145.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید164.75روپے سے بڑھ کر165.80روپے اور قیمت فروخت166.25روپے سے بڑ ھ کر167.30روپے ہو گئی ۔
پیرکوسعودی ریال کی قدر میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قدرمیں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید30.95روپے اور قیمت فروخت31.25روپی پرمستحکم اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید31.60روپی سے بڑھ کر31.75روپے اور قیمت فروخت31.90روپے سے بڑھ کر32.05روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قدر میں بھی استحکام رہا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.50روپے اور قیمت فروخت19.50روپے پرمستحکم رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.