ڈی آر سی کے قیام سے تنازعات کا خاتمہ ہوگا‘ آصف گوہر

پیر اپریل 19:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء)تنازعات کے حل کونسل (ڈی آر سی) کے قیام سے جرائم کی شرح میں کمی اور اہمی تنازعات کا خاتمہ ممکن ہوا‘ پولیس کی بے مثال قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی‘ ان خیالات کااظہار ضلعی پولیس سربراہ آصف گوہر نے ڈی آر سی آفس ھنگو میں مصالحتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔