
پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,403 کی سطح پر بند
پیر 16 اپریل 2018 19:39

(جاری ہے)
سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.505 بلین روپے رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.637 بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 771.204 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت572.843 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 388.660 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 289.289 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 211.218 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 97.496 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 67.618 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 7.522 ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 5.694 ملین روپے رہی۔
اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی27 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13.113 ملین روپے رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر 31.6 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج ،مسلسل تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 310 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.