پنجاب پولیس میں آئی ٹی کیڈربنانے کا فیصلہ

پیر 16 اپریل 2018 19:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) پنجاب پولیس نے اپنے محکمہ میں آئی ٹی کیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے بتایاگیا ہے کہ محکمہ پولیس کے آئی ٹی کیڈربنانے کی منظوری دیتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے ایک سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادی ہے ۔

متعلقہ عنوان :