حضرو ، صحافی عبدالوہاب کی چچا زاد بہن کے انتقال پراظہارتعزیت

پیر 16 اپریل 2018 21:05

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) حضرو کے صحافی عبدالوہاب کی چچا زاد بہن کے انتقال پر حضرو کے صحافیوں انور مرزا،حاجی طارق علی خان،ڈاکٹر مسعود اختر ،نثار علی خان،اعجاز اکرم ،ثاقب خان،توقیر قریشی،خالد محمود ،ساجد محمود ،زرہیر عباس ،شہزاد مرزا،لطف الرحمان نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔