
اینگرو فوڈز کی رائل فریزلینڈ کیمپینااورٹیٹرا پاک کے درمیان ماحول کو صاف بنانے کے لیے تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
پیر 16 اپریل 2018 21:06

(جاری ہے)
ہر ٹیم ایک مخصوص پروسیس کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد اس پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا اور اس طرح پہلی مرتبہ میں ہی پروجیکٹ پر درست عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
طے شدہ اسٹرکچر کے ساتھ ہر تنصیب کی تصریحات کی ڈیزائننگ اور کاسٹ میں شفافیت لائی جائے گی۔اس شراکت داری کے تحت رائل فریزلینڈ کیمپینا انفرادی پروجیکٹس کے لیے ٹینڈر طلب کرے گی ۔ یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جس پر وقت صرف ہوتا ہے اور صحیح پارٹنر کے انتخاب میں کئی مہینے صرف ہو جاتے ہیں۔ اس نئی شراکت دار کی روشنی میں رائل فریزلینڈ کیمپینا کی مجموعی قدر میں اضافہ ہو گا۔پینتھر کے ساتھ رائل فریز لینڈ کیمپینا کو آپریشنز کے دوران ہونے والے اخراجات میں بچت ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی بڑھتی قیمتوں نے سرمایہ کاروں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ واربلند ترین سطح 113482 رہی
-
سوتی دھاگے کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 35.18 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
100 اور1500 مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
بینک الفلاح کا قسط بازارکی توسیع کیلئے 55 ملین ایکویٹی اور460 ملین روپے کریڈٹ فیسلٹی کا اعلان
-
چھ ماہ میں 31 ملین ڈالر کے کینو ایکسپورٹ، سب سے زیادہ افغانستان کو بھیجے گئے
-
عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 2,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
معاشی ترقی کی کوششیں قابل قدر مگر ناکافی ہیں،میاں زاہدحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.