پارک لین لندن فلیٹس کے اصل مالک کا نام سامنے آگیا
محمد علی
پیر 16 اپریل 2018
22:09
(جاری ہے)
پاناما پیپرز جاری کرنے والی موزیک فانسیکا نے بھی ان فلیٹس کی بینی فیشل آنر یعنی حقیقی مالک مریم نواز کو قرار دیا ہے۔ جبکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 1993 اور 1995 میں جب یہ فلیٹس نواز شریف کےبچوں کے نام پر منتقل کروائے گئے، تب وہ خود مختار نہیں تھے۔ اس حوالے سے قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نئی تفصیلات مریم نواز اور نواز شریف کیلئے بے حد مشکلات پیدا کریں گی۔
جبکہ یہ تمام تفصیلات نیب عدالت میں بھی پیش کر دی گئی ہیں۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ مریم نواز ماضی میں دعوی کر چکی ہیں کہ ان کی لندن تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں۔ تاہم اب برٹس لینڈ رجسٹری اور موزیک فانسیکا کی جانب سے فراہم کی گئی تفصیلات میں کچھ اور ہی حقائق سامنے آئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: 2025 بچوں کی ہلاکتوں اور حقوق کی پامالیوں کا بدترین سال
-
سوڈان: حکومت مخالف ملیشیا کا العبید پر متوقع حملہ تشویشناک، وولکر ترک
-
یو این اداروں کی طرف سے ایک ارب ڈالر امریکی امداد کا خیرمقدم
-
غزہ: قحط کا خطرہ ٹل گیا لیکن انسانی بحران برقرار، ٹام فلیچر
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے، پیٹرول کی قیمت مزید کم کرکے 225 روپے فی لیٹر تک لائی جائے
-
حکومت پنجاب نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز اور مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے ریسپانس فورس تشکیل دےدی
-
پٹرول 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں67 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
-
ًایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد متوقع، محرم الحرام کے باعث تاخیر ہوئی: اسحاق ڈار
-
وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر اہم بات چیت متوقع
-
کامیابی کے حوالے سے قومی اسمبلی متفقہ قرارداد منظور کرے تاکہ دنیا کو قومی اتحاد اور یکجہتی کا پیغام دیا جا سکے ، وزیراعظم
-
خلیجی ممالک پر حملوں کے لیے عراق میں ’خفیہ‘ ایرانی سیلز
-
بارش سے سونا پگھل گیا، بھارتی پولیس کا حیران کن دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.